لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرسکولو ں میں ہزاروں طلباء کے ڈپلیکیٹ داخلے کے انکشاف پر پیف نے سخت نوٹس لے لیا ، فاؤنڈیشن نے تما م پارٹنرسکولوں کو اپناریکارڈ درست اوربیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی، پیف حکام کے مطابق مختلف پارٹنر سکولوں میں طلباء کے ڈپلیکیٹ اندراج سامنے آئے ہیں، فاؤنڈیشن نے کارروائی کاآغاز کردیا،تمام. .. ۔



