ابوظبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کردیا ہے جسے مختلف ریاستوں سے منسلک کیا جا رہا ہے، اتحاد ریل نے شیڈول جاری کر دیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جدید ریلوے نظام کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آئی



