نیویارک: خام تیل کی قیمتوں میں کمی اس وقت ریکارڈ کی گئی جب آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت معمول پر آ گئی اور عالمی منڈی میں سپلائی کے حوالے سے خدشات کم ہو گئے۔ ماہرین کے مطابق خطے میں صورتحال بہتر ہونے کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جس کا براہ



