پاکستانی اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے کاسمیٹک پروسیجر کروانے پر ایشوریہ رائے اور کترینہ کیف پر تنقید کردی۔ اداکارہ نادیہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 2. 5 ملین ہے جبکہ حال ہی میں وہ عید ٹیلی فلم میں بھی دکھائی دیں اور متعدد ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ مارننگ
ایشوریہ رائے اور کترینہ کیف نے اپنی قدرتی خوبصورتی کو تباہ کردیا، نادیہ خان
RELATED ARTICLES



