بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی اپنی آنے والی فلم ’روح‘ کے ساتھ ایک بار پھر ہارر فلموں کی دنیا میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار عمران ہاشمی کی ہارر فلم ’روح‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جو 2027 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ پروڈیوسر نے فلم
عمران ہاشمی کی ہارر فلم ’روح‘ کا ٹیزر جاری
RELATED ARTICLES



