کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے پانچ روز گزر جانے کے باوجود صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں تاحال کوئی کمی نہیں کی گئی، جس کے باعث مسافروں میں شدید تشویش اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔ شہریوں اور مختلف سماجی حلقوں. ..



