81.6 F
Pakistan
Wednesday, June 24, 2026
HomePoliticsپاکستان اور ایران کا زرعی تجارت میں تیزی اور دوطرفہ تعاون کے...

پاکستان اور ایران کا زرعی تجارت میں تیزی اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

(24نیوز) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ جہادِ زراعت غلام رضا نوری قزلجہ کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی،اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان زرعی تعاون کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور باہمی تجارت کے فروغ کے لیے نئی راہوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments