(طیب سیف ) اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی کے طرزِ عمل کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی، جبکہ وفاقی بجٹ کو بھی یکسر مسترد کر دیا گیا۔