پرو ہاکی لیگ سے قبل قومی کھلاڑی حنان شاہد اور سفیان خان کے انجرڈ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ پروہاکی لیگ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی خراب کارکردگی پر تجزیہ کار شاہد ہاشمی نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان ٹیم سے امیدیں وابستہ نہ ہی کریں تو اچھا ہے کیونکہ ان کی



