عاشورہ میں کے-الیکٹرک کی جانب سے مخصوص علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ اور بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔ شہریوں کی سہولت اور مذہبی سرگرمیوں کے پیشِ نظر، کے-الیکٹرک نے عاشورہ کے دوران اپنے نیٹ ورک کے مختلف علاقوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کرنے کا اعلان کیا
عاشورہ میں مخصوص علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ، بلوں کی ادائیگی تاریخ میں توسیع
RELATED ARTICLES



