لاہور(نیوز ڈیسک)پیٹرول منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں کمی کے بعد آئندہ دنوں میں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم منصوعات کی زائد



