اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سوہائے علی ابڑو کا شمار پاکستان کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم ان کی ذاتی زندگی کچھ وقت سے خبروں کی ذینت بنی ہوئی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے اپنے سوشل اکاؤنٹس. ..
اداکارہ سوہائے علی نے اطلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
RELATED ARTICLES



