اسلام آباد: نئے فنانس بل میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبس متعارف کرا دیے گئے، جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ئے مالی سال کے فنانس بل کا حتمی مسودہ آج قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، قومی اسمبلی میں پیش



