(ویب ڈیسک)یورپ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، فرانس میں سخت گرمی کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو کم عمر بچے بھی شامل ہیں جب کہ نہاتے ہوئے 13 افراد ڈوب کر ہلاک ہوئے۔
شدید گرمی کے باعث 2بچوں سمیت18افراد ہلاک،سکول اور ٹرین سروسز بند
RELATED ARTICLES



