پنجاب حکومت کے چند کار پردازان کو داد دینی چاہئے ان کی وژنری اپروچ کو سراہا جانا چاہئے جنہوں نے حالات و واقعات کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے محکمہ داخلہ پنجاب میں سنٹر آف ایکسی لینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم (COE-CVE) قائم کر دیا ہے۔