کراچی (23 جون 2026): یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ ساڑھے 8 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اینٹی کرپشن حکام نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی اور دیگر کے خلاف ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق یلو لائن بی آر ٹی کے تین



