اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی وجہ سے اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہے گی۔ میٹروبس حکام کے مطابق اسلام آباد میں میٹروبس سروس آج مکمل بند رہے گی جبکہ صبح 6 بجے تا شام 7 تک راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔ میٹروبس سروس صدر اسٹیشن تا



