انسٹاگرام نے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب کیروسل پوسٹ کی ہر سلائیڈ پر الگ الگ کیپشن شامل کیا جا سکے گا۔ اس اپ ڈیٹ سے صارفین ایک ہی پوسٹ میں ہر تصویر یا ویڈیو کے ساتھ منفرد وضاحت، معلومات یا کہانی شیئر کر سکیں
انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
RELATED ARTICLES



