گجرات(پی ایم این)گجرات کے علاقے بھاگو میں ڈکیتی کےدوران مزاحمت پرڈاکووں کی فائرنگ سےنوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق بھاگو میں مظفرگڑھ کا رہائشی نوجوان مجاہد اپنے بھتیجے کے ساتھ گھر میں کھانا کھا رہا تھا کہ اسی دوران مسلح ڈاکو گھر میں گھس آئے۔ ملزمان نے موبائل فون اور نقدی چھیننے کی کوشش کی، The post گجرات،ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سےنوجوان قتل appeared first on Pak Media News.



