اسلام آباد(پی ایم این/ویب ڈیسک)وزیرمملکت بیرسٹرعقیل کاکہناہےکہ وزیراعظم کئی باراپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دےچکے،تالی دو ہاتھوں سے ہی بجتی ہے،نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ امریکا ایران کے درمیان ثالثی کا سہرا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے سر جاتا ہے،ایرانی صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان آرہے ہیں۔ بیرسٹر عقیل The post وزیراعظم کئی باراپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دےچکے،تالی دو ہاتھوں سے ہی بجتی ہے،بیرسٹر عقیل appeared first on Pak Media News.



