لاہور(پی ایم این/حامدمحمودمغل)چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نےکہاہےکہ خواتین کو ہراساں کرنا، بلیک میل کرنا یا دھمکانا ناقابلِ برداشت جرم ہے۔ انہوں نے پنجاب کی خواتین کو پیغام دیا کہ وہ ایسے عناصر کے سامنے خاموش نہ رہیں، بلکہ کسی بھی قسم کی ہراسگی کی صورت میں فوری طور پر پولیس یا The post خواتین کو ہراساں کرنا، بلیک میل کرنا یا دھمکانا ناقابلِ برداشت جرم ہے،حنا پرویز بٹ appeared first on Pak Media News.



