کراچی(پی ایم این)ضلع کماڑی میں پولیس نےراشن دینےکے بہانے خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتارکرلیا،متاثرہ خاتون نے ماڑی پولیس کوبیان میں ملزم سیف اللہ اور اس کے دوست عبدالرزاق کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔ مدعیہ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن 24 مارکیٹ میں ملزم سیف اللہ کی دکان ہے، جہاں اس کی ایک The post کراچی،راشن دینے کے بہانے خاتون سے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار appeared first on Pak Media News.



