کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)محرم الحرام کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سرگرمیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ اسی سلسلے میں انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل. ..



