کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ لک پاس اس طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم حکام کی تحویل میں موجودمال کی آتشزدگی کا واقعہ سراسر مشکوک اور بدعنوانی کی بدترین مثال ہے۔ عوام اور تاجر برادری یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ. ..



