تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی “بند آنکھوں کے پیچھے” بالکل میری آنکھوں کے سامنے ٹیبل پر پڑی ایک خوبصورت آپ بیتی ہے جو کہ یادوں کے دریچوں سے جھانکتی ایک تہذیبی داستان بھی ہے جس کے مصنف فیروز ناطق خسرو ہیں یہ ان کی خودنوشت سوانح عمری ہے۔ یہ کتاب اردو کی بہترین خودنوشتوں The post بند آنکھوں کے پیچھے appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



