کوئٹہ / اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور عوامی فلاح کو مدنظر رکھتے ہوئے پلاننگ کمیشن آف پاکستان کو تجویز پیش کی ہے کہ بلوچستان کے سیلاب زدہ اضلاع کے لیے مختص باقی ماندہ دستیاب وسائل کو انفرادی ہاؤسنگ یونٹس کے بجائے کمیونٹی انفراسٹرکچر کے اجتماعی منصوبوں پر خرچ. ..
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مختص باقی ماندہ دستیاب وسائل کمیونٹی انفراسٹرکچر پر خرچ کئے جائیں، حکومت بلوچستان کی پلاننگ کمیشن آف پاکستان کو تجویز
RELATED ARTICLES



