اینٹی کرپشن سندھ نےبی آرٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ یلو لائن کرپشن کیس میں سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی لاہور سے گرفتار کیے گئے۔ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ کا کہنا ہے کہ گرفتار پراجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو کراچی منتقل کر دیا گیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی



