لاہور(پی ایم این/حامد محمود مغل)لاہور پولیس نے گلشن راوی سے موٹرسائیکل چوری کرنیوالی خاتون کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو رات گئے شرقپور برج اٹاری کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکلوں کو نشانہ بناتے تھے اور مختلف علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں The post لاہور،موٹرسائیکل چوربرقعہ پوش خاتون ساتھی سمیت گرفتار appeared first on Pak Media News.



