(ویب ڈیسک)حکومت بلوچستان نے فیول کنزرویشن اوردیگر اضافی کفایتی اقدامات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا، جبکہ کاروباری اوقات کار سے متعلق پہلے سے جاری نوٹیفکیشن بدستور مؤثر رہے گا۔