برن (22 جون 2026): امریکا ایران مذاکرات میں نمایاں اور متحرک کردار ادا کرنے والے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سوئٹزرلینڈ میں پہلے مذاکراتی راؤنڈ کی شان دار کام یابی پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔ سید عاصم منیر نے برگن اسٹاک میں اے آر وائی نیوز کے سینئر اینکر پرسن وسیم



