برن (22 جون 2026): پاکستان اور قطر نے امریکا ایران مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فریقین نے 60 روز میں حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایران اور امریکا کے تکنیکی مذاکرات کا آغاز فوری ہوگا،



