نیو یارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں راک بینڈ ‘گوز’ کے کنسرٹ کے دوران بالکونی سے گر کر 51 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک سٹی کے معروف تفریحی مرکز میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ایک میوزک کنسرٹ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 51 سالہ شخص جان کی



