مراکش کے اسٹار فٹبالر نصیر مزراوی نے اپنے مستقبل کے حوالے سے ایک جذباتی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فیفا ورلڈ کپ کے بعد قرآنِ مجید حفظ کرنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی دین کی خدمت کے لیے وقف کرتے ہوئے امام بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مزراوی نے کہا کہ



