ہرنائی(ڈیلی قدرت کوئٹہ)شہدائے وطن تحریک کی اپیل پر 21 مئی مانگی اور 26 مئی شاہرگ واقعہ کے خلاف ضلع ہرنائی میں پہہ جام ہڑتال ہرنائی کوئٹہ ،ہرنائی پنجاب قومی شاہراہوں اور دیہی علاقوں کو جانے والے تمام رابطہ سڑکوں پر مکمل پہہ جام ہڑتال رہی ۔ تفصیلات کے مطابق شہدائے وطن تحریک کی جانب سے. ..



