اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کی رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کل 22 جون سے شروع ہوگی۔ رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی، جبکہ یہ عمل “پہلے The post حج کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئی، کوئی فیس نہیں لی جائے گی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



