کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں مذہبی امور کا محکمہ ختم کردیا گیا ، محکمے کے ملازمین کی خدمات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کردی گئیں ۔ محکمہ نظم ونسق کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں قائم محکمہ مذہبی امور ختم کردیا گیا ہے، بلوچستان کابینہ چند ماہ پہلے اس محکمے کو. ..



