کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فادرز ڈیکے موقع پر اپنے والد محترم غلام قادر بگٹی اور دنیا بھر کے تمام والدین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ باپ محبت، قربانی، رہنمائی اور استقامت کا وہ عظیم استعارہ ہے جو اپنی اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی ہر. ..



