اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں موسمی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہوائیں، آندھی، شہری سیلاب اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے پیدا ہونے والے سیلابی. ..
پاکستان بھر میں بارش، گرج چمک، تیز ہوائیں، این ڈی ایم اے کی ملک گیر وارننگ جاری
RELATED ARTICLES



