اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے فیفا ورلڈ کپ 2034 سے منسلک منصوبوں کے لیے 3 لاکھ سے 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن تیار کر کے بیرونِ ملک بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔