اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اتوار بازاروں میں ایل پی جی سلنڈرز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ پابندی بازاروں میں حفاظتی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے The post ایل پی جی سلنڈرز کے استعمال پر پابندی عائد appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



