کراچی: شہر میں گزشتہ چار روز سے جاری ٹرانسپورٹ ہڑتال ختم کر دی گئی۔ آل ٹرانسپورٹ اتحاد مالکان اور کمشنر کراچی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا کہنا The post ٹرانسپورٹ ہڑتال ختم کرنے کا اعلان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



