پاکستان میں فلمی صنعت کے دورِ عروج میں خواجہ پرویز کا نام نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر بہت مشہور ہوا اور ان کے لکھے ہوئے کئی گیت سدا بہار اور بے مثال ثابت ہوئے۔ انھوں نے فلم انڈسٹری کے زوال کے زمانہ میں اسٹیج کے لیے بھی اسکرپٹ لکھے۔ معروف گلوکارہ مسرت نذیر کے شادی
یادِ رفتگاں: خواجہ پرویز نے نصرت فتح علی خان کے لیے کئی شاہکار گیت لکھے
RELATED ARTICLES



