زیورخ (قدرت روزنامہ) سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز پر پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان ‘اسلام آباد مفاہمتی یادداشت’ پر عملدرآمد کے لیے سوئٹزرلینڈ. ..



