(24 نیوز)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بجٹ تجاویز اور مطالبات کو حکومت نے خندہ پیشانی سے قبول کیا، پیپلز پارٹی کی وجہ سے عوام کو متعدد ریلیف ملے۔