اسلام آباد (نامہ نگار) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ حلقہ وسطیٰ باغ سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سابق سینئر پارلیمنٹیرین راجہ محمد یاسین خان نے قیادت کے فیصلے پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ راجہ



