بیونس آئرس (21 جون 2026): ارجنٹینا فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد کے انتقال کی جھوٹی خبر سنانے والی ٹی وی پریزنٹر نے استعفیٰ دے دیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کے کپتان اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد ان دنوں شدید بیمار ہیں، لیکن حیات ہیں۔ تاہم



