(ویب ڈیسک )لندن میں ایک حیران کن واردات کے دوران ابو ظہبی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی خواتین کے قیمتی زیورات چوری کر لیے گئے، جن کی مالیت تقریباً چھ لاکھ پاؤنڈ (پاکستانی قیمت 20کروڑ سے زائد ) بتائی جا رہی ہے۔