”اسے میں مدتوں سے جانتا ہوں، وہ غدار کیسے ہوا“ یا یہ کہ ”نہیں حضور، اس کے ابا نے تحریک پاکستان میں حصہ لیا تھا، وہ ملک دشمن نہیں ہے“؟ یا یہ کہ ”وہ تو ہمیں کشمیر کے لیے چندہ دیتا تھا، را کا ایجنٹ کیسے ہے“؟ مزید یہ کہ ”پہلے آپ نے بنگالیوں کو غدار کہا، پھر بلوچوں پر فوج کشی کی۔



