( ویب ڈیسک ) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔
مختلف علاقوں میں آندھی ، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



