تہران (21 جون 2026): ایران نے تقریباً 6 ہفتوں کے وقفے کے بعد جزیرہ خارگ سے خام تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق خام تیل کی لوڈنگ کی بحالی امریکا کے ساتھ کشیدگی میں کمی اور عارضی امن معاہدے کے بعد ممکن ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں



